آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ

December 12, 2019 5:07 pm

جدت ویب ڈیسک ::آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کو کمپلیکس میں جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے پاک فضائیہ اور ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کی کامیابیوں کو سراہا۔
آرمی چیف کا کہنا تھا ایروناٹیکل کمپلیس کے تمام منصوبوں میں خودانحصاری اور معیار برقرار رکھا ہے۔

 

متعلقہ خبریں