قومی معیشت مستحکم اور اسٹاک مارکیٹ میں ٹھہرا ئوآگیا، وزیراعظم

Imran Khan Prime Minister of Pakistan
November 13, 2019 4:04 pm

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی معیشت مستحکم ہوگئی اور اسٹاک مارکیٹ میں ٹھہرا آ گیا۔وزیراعظم عمران خان نے چینی کمپنیوں کے ساتھ ٹائروں کی تیاری کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی کمپنی کی سرمایہ کاری کاخیرمقدم کرتاہوں، پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری آناشروع ہوگئی ہے، جیسیجیسیسرمایہ کاری آئیگی معیشت مزید مستحکم ہوگی اور نوکریاں ملنا شروع ہو جائیں گی۔وزیراعظم نے کہا کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تومعیشت بری حالت میں ملی، لیکن اب قومی معیشت مستحکم ہو گئی اور اسٹاک مارکیٹ میں بھی ٹھہرا آگیا ہے، اب یہ آگے بڑھے گی، ڈالرکیمقابلیمیں روپیکی قدر بھی مستحکم ہوچکی ہے، گزشتہ3ماہ میں روپیکی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں