دوسرا ٹی 20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

November 5, 2019 6:05 pm

۔جدت ویب ڈیسک ::پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کینبرا میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میزبان ٹیم نے 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ آسٹریلیا کی کامیابی کے ساتھ ہی اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو یہ میچ دیکھنے کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے مقررہ 20 اوورز سے 9 بال پہلے ہی صرف 3 وکٹس کے نقصان پرباآسانی حاصل کرلیا۔

متعلقہ خبریں