حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان

Fazal Ur Rehman
October 20, 2019 5:46 pm

پشارو: جدت ویب ڈیسک :جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الغفور حیدری کی سربراہی میں کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدرایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بتایا کہ حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات کے حولے سے حکومت غلط فہمیاں پیدا کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں