کشمیریوں سے اظہار یکجہتی؛ وزیراعظم کا یوم آزادی مظفرآباد میں منانے کا فیصلہ

PM Imran Khan Kashmir 14August
August 13, 2019 5:05 pm

اسلام آباد: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کا دن آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ترجمان پرائم منسٹرہاؤس کے مطابق وزیر اعظم 14 اگست کا دن مظفر آبادمیں گزاریں گے ، وزیر اعظم 14 اگست کی صبح بذریعہ ہیلی کاپٹر مظفر آباد پہنچیں گے جب کہ وفاقی وزرائ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے ۔

متعلقہ خبریں