صادق آباد ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

July 12, 2019 11:43 am

جدت ویب ڈیسک ::صادق آباد: مسافر ٹرین اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی جبکہ 84 افراد زخمی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اکبرایکسپریس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کا کہنا ہے کہ ملبے سے 5 سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی، حادثے میں 84 افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Image result for sadiqabad accident today

Image result for sadiqabad accident today

Image result for sadiqabad accident today

متعلقہ خبریں