مریم نواز اُنیس جولائی کو احتساب عدالت طلب

July 9, 2019 3:35 pm

جدت ویب ڈیسک :: ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کرانے پر احتساب عدالت نے مریم نواز کو 19 جولائی کو طلب کر لیا ، جج محمد بشیر نے مریم نواز کو نوٹس جاری کیا۔
نیب کی جانب سے مریم نواز کے خلاف جعلی دستاویزات پر ٹرائل کے لئے درخواست دی گئی ، جس میں موقف اپنایا گیا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی پیش کردہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوئی ۔
احتساب عدالت نے مریم نواز کو 19 جولائی کو طلب کرلیا ۔

متعلقہ خبریں