یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضہ بتول کے وارنٹ گرفتاری جاری

July 9, 2019 1:09 pm

جدت ویب ڈیسک)لاہور کی فیملی کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کی بیٹی فضہ بتول کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے ۔
فیملی کورٹ نے فضہ بتول کے وانٹ گرفتاری سابق شوہر کی بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر جاری کیے ،عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق شوہر کی بیٹے سے ملاقات کرانے کا بھی حکم دیا۔
خرم خان اور فضہ بتول میں علیحدگی 2009 میں ہوئی تھی۔

Related image

Image result for yousaf raza gillani daughter arrest warrant by lahore high court

متعلقہ خبریں