پریس کانفرنس میں مریم نواز کا طرز گفتگو بانی متحدہ کی طرح لگ رہا تھا، نعیم الحق

Naeem ul Haq, Adviser to Prime Minister Imran Khan
June 23, 2019 3:31 pm

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ مریم نواز کا طرز گفتگو بانی متحدہ کی طرح لگ رہا تھا، نواز شریف کی صاحبزادی کی پاک افواج کیخلاف گفتگو شرمناک ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مریم نوازکی پریس کانفرنس نفرت انگیز اور بھرپور جھوٹ پر مبنی تھی، ان کا طرز گفتگو بانی متحدہ کی طرح لگ رہا تھا اور مریم نواز کی پاک افواج کیخلاف گفتگو بھی شرمناک ہے۔

متعلقہ خبریں