کرپشن کیس،نیب کی اعجاز جاکھرانی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

Aijaz Jakhrani
June 23, 2019 3:18 pm

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :نیب نے کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سندھ کے صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق نیب نے اعجاز جاکھرانی اور4 ساتھیوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔نیب نے کرپشن کے خلاف تحقیقات میں فرنٹ مین تاجروں کے اکائونٹس کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں

متعلقہ خبریں