اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آگیا، وزیر اعظم عمران خان

June 11, 2019 3:35 pm

جدت ویب ڈیسک ::وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ۔
اجلاس کے دوران وزیر عظم کو بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔وزیر اعظم نے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آگیا ہے ، جو لوگ پکڑے جا رہے ہیں اس سےہمیں فائدہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں