متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار

June 11, 2019 2:34 pm

جدت ویب ڈیسک ::بانی متحدہ کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016 کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی ۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن کے مقامی وقت کے مطابق صبح سویرے بانی ایم کیو ایم کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کو حراست میں لے لیا۔
رپورٹس کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو گرفتار کرکے مقامی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا جبکہ اس چھاپے کے دوران تقریبا 15 پولیس افسران نے حصہ لیا۔

Image result for altaf hussain arrested by scotland yard

Related image

Image result for altaf hussain arrested by scotland yard

متعلقہ خبریں