جو رقوم ملک سے باہر ٹھکانے لگائی گئیں وہ واپس آنی چاہیے۔فواد چودھری

June 11, 2019 11:30 am

جدت ویب ڈیسک :: وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ جو رقوم ملک سے باہر ٹھکانے لگائی گئیں وہ واپس آنی چاہیے۔فواد چودھری نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی گرفتاری پر کہا کہ زرداری ، نواز کی جیل یاترا انتخابی وعدوں ک اہم ترین باب تھا۔
فواد چودھری نے کہا کہ اربوں روپے کا ہیرپھیر کرنیوالے گروہوں کے سرغنہ جیل پہنچے، ان کا جیل پہنچنا کوئی معمولی بات نہیں، گرفتاری کے بعد اگلا مرحلہ ریکوری کا ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں