نریندر مودی پھر وزیراعظم ہونگے، بھارتی عوام نے فیصلہ دیدیا

May 23, 2019 10:42 am

جدت ویب ڈیسک ::بھارتی انتخابات میں لوک سبھاکی تمام542سیٹوں کےغیرحتمی نتائج آگئے۔ غیرسرکاری نتائج کےمطابق بھارتیہ جنتاپارٹی نےمیدان مارلیا۔ نریندر مودی پھر وزیراعظم ہونگے ، بھارتی عوام نے فیصلہ دیدیا۔ لوک سبھا الیکشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کو واجھ برتری حاصل ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق بی جے پی 264اورکانگریس75نشستیں جیتنےمیں کامیاب ہوئی ہے ۔حکمران اتحاد کو کل310 سیٹیں ملی ہیں، اپوزیشن کے یو پی اے کو 116 سیٹیں مل سکیں۔

متعلقہ خبریں