شہر قائد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

Rain in Karachi
March 10, 2019 1:56 pm

کراچی جدت ویب ڈیسک : کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہی موسم خوشگوار ہے جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے‘ پی ایس ایل کی رونقوں کے بعد بارش نے بھی کراچی شہر میں چار چاند لگا دیے ہیں ‘ خوشگوار موسم کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر کا بھی رخ کررہی ہے

متعلقہ خبریں