وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی سربراہ کی ملاقات

Imran Khan PM Meeting IMF Cheif
February 10, 2019 6:42 pm

دبئی: جدت ویب ڈیسک :وزیراعظم عمران خان اور عالمی مالیاتی فنڈز کی مینیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں بیل آو¿ٹ پیکج پر بات چیت کی گئی‘ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈے کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی، ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ہوئی جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرخزانہ اسد عمر بھی موجود تھے جب کہ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور بیل آو¿ٹ پیکج پر بات چیت کی گئی۔

متعلقہ خبریں