نقیب اللہ قتل کیس کا اہم گواہ لاپتہ ہونے کی رپورٹ درست ثابت نہ ہوسکی

Naqeebullah Mehsud
February 10, 2019 1:40 pm

کراچی: جدت ویب ڈیسک :نقیب اللہ قتل کیس میں چشم دید گواہ قائد آباد تھانے میں تعینات ہے جبکہ کیس کے تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان نے سندھ ہائی کورٹ میں اس کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ جمع کرائی تھی‘سندھ ہائی کورٹ میں گزشتہ روز نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں تفتیشی افسر ایس پی ڈاکٹر رضوان نے رپورٹ جمع کرائی کہ کیس کا چشم دید گواہ شہزادہ جہانگیر لاپتہ ہوگیا ہے جبکہ درحقیقت شہزادہ جہانگیر قائد آباد تھانے میں بطور ہیڈ محرر تعینات ہے جہاں وہ اپنے فرائض انجام دے رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں