وزیر اعظم 22 جنوری کو قطر روانہ ہوں گے، مختلف معاہدوں کا امکان

Imran Khan Prime Minister Pakistan
January 13, 2019 12:37 am

اسلامآباد:جدت ویب ڈیسک : وزیر اعظم عمران خان 22 جنوری کو قطر کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں کا امکان ہے‘وزیر اعظم عمران خان کے دورہ قطر کا اعلان کردیا گیا، وزیر اعظم 22 جنوری کو وفد کے ہمراہ قطر کے شہر دوحا پہنچیں گے جہاں وہ امیر قطر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں