قومی ایئرلائنز کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ بلال منیر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

November 8, 2018 3:44 pm

جدت ویب ڈسیک ::پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک نے ادارے کی بہتری اور خسارے سے نکالنے کےلئے اقدامات شروع کر دیےاور 15 لاکھ روپے تنخواہ لینے والے ڈائریکٹر مارکیٹنگ بلال منیر کی چھٹی کر دی۔
بلال منیر شیخ کو پی آئی اے کے سابق سی ای مشرف رسول نے ماہانہ 15 لاکھ روپے تنخواہ پر تعینات کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ستمبر میں مشرف رسول کی تعیناتی بھی کالعدم قرار دی تھی۔

متعلقہ خبریں