صدر میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن جاری

November 8, 2018 11:48 am

کراچی جدت ویب ڈسیک ::صدر میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے چوتھےدن بھی جاری گرینڈ آپریشن کیا گیا، تجاوزات کو بھاری مشینری سے ہٹادیاگیا۔
تجاوزات کے خاتمے کےلئےتیسرے دن بھی آپریشن میں ایمپریس مارکیٹ سے ملحقہ دکانوں کی بالائی منزل گرائی جارہی ہیں۔
کے ایم سی کے سینئرڈائریکٹر کہتےہیں ،غیرقانونی دکانوں کو بھی مسمارکردیاجائےگا،سپریم کورٹ نےصدرسے تجاوزات ختم کرکے ایسے ماڈل علاقہ بنانے کاحکم دیاتھا ممکنہ گڑبڑ سے نمٹنے کےلئے پولیس کی اضافی نفری بھی موجود تھی تاہم آج بھی کوئی بڑی مزاحمت کا سامنانہیں کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں