ہیکرز نے چنیوٹ کےشہری کا بینک اکاؤنٹ ہیک کر کےخالی کردیا

November 6, 2018 7:12 pm

چنیوٹ: جدت ویب ڈیسک ::ہیکرز نے ایک اور شہری کا بینک اکاؤنٹ ہیک کر کے زندگی کی بھر کی کمائی لوٹ لی، چنیوٹ کے شہری نے چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے ایک اور شہری کا بینک اکاؤنٹ شکار کر لیا، چنیوٹ کے شہری عبداللہ کی زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹ لی۔
ہیکر نے اس بار بینک کے آفیشل نمبر سے کال کر کے شہری سے اس کے اکاؤنٹ کی معلومات اور پن کوڈ مانگا۔

متعلقہ خبریں