وزیر اعلی ٰ پنجاب کی یو ایس ایڈ کے وفد سے ملاقات

September 12, 2018 6:32 pm

جدت ویب ڈیسک :: وزیر اعلی ٰ پنجاب کی یو ایس ایڈ کے وفد سے ملاقات ۔ ملاقات میں تعلیم، صحت، زراعت، توانائی کے شعبوں میں تعاون اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ یو ایس ایڈ کی جانب سے پنجاب میں مختلف شعبوں میں جاری تعاون کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ خبریں