آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈکوارٹرز بہاولپور کا دورہ ،موجودہ چیلنجز کے باوجود روایتی خطرے سے غافل نہیں رہ سکتے,آئی ایس پی آر

March 14, 2018 9:09 pm

جدت ویب ڈیسک ::آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز بہاولپور کا دورہ کیا۔آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ غیر روایتی امور نے ہمارے اعتماد میں اضافہ کیا اور ہمیں جنگ کیلئے سخت جان بنایا۔: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز کے باوجود روایتی خطرے سے غافل نہیں رہ سکتے، پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے

متعلقہ خبریں