جنرل قمر جاوید باجوہ سے کرغزستان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

March 13, 2018 6:04 pm

جدت ویب ڈیسک ::آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کرغزستان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی ۔ جدت ویب ڈیسک ::آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کرغزستان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں مسلح افواج کے مابین تعلقات اور دفاعی تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔کرغزستان کے چیف آف جنرل اسٹاف نے یادگار شہداء پر حاضری بھی دی ۔

متعلقہ خبریں