پاکستان تحریک انصاف کی ممبرسازی مہم زور وشو رسے جاری

March 13, 2018 4:46 pm

جدت ویب ڈیسک :: پاکستان تحریک انصاف کی ممبرسازی مہم زور وشو رسے جاری ,آج ٹانڈہ کے مقام سے ضلع گجرات کی رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا۔ مقامی لوگ تحریک انصاف اور کرپشن کیخلاف ہماری مہم کے بارے میں نہایت پرجوش ہیں

متعلقہ خبریں