پاکستان کا سترواں(70) یوم آزادی ،گوگل کا خراج تحسین

August 14, 2017 6:52 am

کراچی جدت ویب ڈیسک :پاکستان کا سترواں(70) یوم آزادی ،گوگل کا خراج تحسین ، اپنا لوگو پاکستان کے نام کردیا،گرین رنگ کا لوگو جھنڈے کی مناسبت سے بنایا گیا ہے

متعلقہ خبریں