6 بجے دکانیں کھولنا قابل عمل نہیں،محمدرضوان عرفان

November 25, 2020 1:44 pm

کراچی : جدت ویب ڈیسک:6 بجے دکانیں کھولنا قابل عمل نہیں،صبح 10 تا شام8 بجے کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے،محمدرضوان عرفان تاجروں کی نمائندہ تنظیموں سے مشاورت کے بغیر اچانک اعلان سے تاجروں میں سراسیمگی پھیل گئی ھے ۔تاجربرادری سخت حفاظتی اقدامات پر عمل پیرا ھو کر حکومت سے بھرپور تعاون کررھی ھے ۔معاشی بدحالی کے باعث پچھلے لاک ڈاؤن سے بھی بری صورتحال ھے ، تاجروں سے روزگار کا حق نہ چھینا جائے ۔کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومت سندھ سے اپیل

متعلقہ خبریں