کراچی کے علاقے مومن آباد سے سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

Karachi police arrest
March 10, 2019 3:08 pm

کراچی جدت ویب ڈیسک :کراچی کے علاقے مومن آباد سے سیاسی جماعت کے مبینہ ٹارگٹ کلرکو گرفتارکر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم ندیم عرف کھل نائیک سنگین وارداتوں میں ملوث ہے۔ دوران حراست ملزم نے اورنگی ٹا ئون میں ٹارگٹ کلنگزکی وارداتوں کااعتراف کیا ہے پولیس کے مطابق ملزم نے جلائو گھیرائو اور بھتہ خوری کی وارداتوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔ملزم نے کئی سرکاری افسران کو بھی قتل کیا۔

متعلقہ خبریں