سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنیکے احکامات جاری

November 8, 2018 8:05 pm

جدت ویب ڈسیک ::سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کے معاملے میں آئی جی سندھ نے حتمی مشاورت کے بعد سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنیکے احکامات جاری کر دیئے۔ مختلف رنگوں کے یونیفارمز پہن کر پولیس اہلکاروں نے ڈیمو بھی دیا۔احکامات ڈی آئی جی آپریشن کی یونیفارم تبدیلی سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیتے ہوئے دئیے۔ ڈی آئی جی آپریشن نے یونیفارمز کے آٹھ سے دس نمونے آئی جی سندھ کو پیش کئے۔

متعلقہ خبریں