آ ئی جی سندھ کی جانب سے 49 افسران وکمانڈوز کی اعلیٰ پےشہ وارانہ مہارت پر نقد انعامات دےنے کااعلان

Inspector General of Sindh police AD Khawaja
April 15, 2018 3:19 pm

کراچی جدت ویب ڈیسک :انسپکٹر جنرل آف پولےس سندھ جناب اے ڈی خواجہ کی جانب سے اسپےشل سےکےورٹی ےونٹ سندھ پولےس کے 49 افسران وکمانڈوز کی اعلیٰ پےشہ وارانہ مہارت اور کھےلوں کے مےدان مےں نماےاں کارکردگی کی تعرےف کرتے ہوئے انھےں 18,05,000 âاٹھارہ لاکھ پانچ ہزارáروپے نقد انعامات دےنے کااعلان۔کمانڈنٹ اسپےشل سےکےورٹی ےونٹ جناب مقصود احمد نے آئی جی سندھ کی جانب سے اعلان کے مطابق اےس اےس ےو ہےڈکوارٹر مےں دربار کے انعقاد کے موقع پراےس اےس ےو کے افسران وکمانڈوز مےں نقد انعامات تقےسم کیے۔ 32 افسران و کمانڈوز کو ان کی اعلیٰ پےشہ وارانہ فرائض کی ادائےگی پر نقد انعامات دیے گئے جبکہ 07 نقد انعامات بےن الاقوامی مارشل آرٹس چےمپئن شپ ، بےن الاقوامی اور ملکی نشانہ بازی اور قومی باڈی بلڈنگ کے مقابلوں مےں سونے، چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کرنے والے کمانڈوز مےں تقسےم کیے۔کمانڈنٹ نے آئی جی پی سندھ کے اعلان کے مطابق اےس اےس ےو کے محکمہ ئ ہےومن رےسورس مےنجمنٹ انفارمےشن سسٹم کے 10 افسران وکمانڈوز کو نقد انعامات دیے جنھوں نے آئی جی پی سندھ کی ہداےت کے مطابق مختصر وقت مےں اےس اےس ےو کے تمام ملازمےن کی تفصےلات کمپےوٹرائزڈکےں۔

متعلقہ خبریں