سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

March 13, 2018 6:35 pm

جدت ویب ڈیسک ::کراچی میں نیو سبزی منڈی سے نکلنے والے بیوپاریوں کو لوٹنا معمول بن گیا ہے ، تاجروں سے روزانہ تین سے چار لاکھ روپے لوٹ لیے جاتے ہیں۔ آج بھی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت وسيم، زخمی کی عدنان کے نام سے ہوئی۔

متعلقہ خبریں