انگلش بلے باز این مورگن کراچی کنگز اسکواڈ میں شامل

March 13, 2018 5:35 pm

جدت ویب ڈیسک ::انگلش بلے باز این مورگن قومی کرکٹ ٹیم میں خدمات کی وجہ سے اب تک پی ایس ایل تھری کا حصہ نہ بن سکے تھے تاہم اب انہوں نے دبئی میں کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔
این مورگن کی شمولیت کے بعد کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن مزید مضبوط ہوگی۔

متعلقہ خبریں